عوام کو لوٹاجارہا ہے اور چند حکمران اس پر پہرہ دے رہے ہیں،امیرجماعت اسلامی January 27, 2023 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے غریب اورمزدور روتا تھا اب متوسط طبقہ بھی رورہا ہے،حکمران پروٹوکول کے مزے لوٹ رہے ہیں۔منصورہ لاہورمیں منعقدہ علماء کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے سراج ا لحق نے « مزید پڑھیں