عمران خان کے وفادار امیدوار اس الیکشن میں حصہ لیں گے، نگراں وزیراعظم October 31, 2023 لاہور: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کے وفادار امیدوار اس الیکشن میں حصہ لیں گے۔انوارالحق کاکڑ نے میو اسپتال لاہور کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ ڈالنے کیلئے « مزید پڑھیں