عمران خان کے خوف نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں،پرویز الٰہی February 20, 2023 سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پنجاب کھو چکی ہے۔ اب ن لیگ کا کوئی مستقبل نہیں، شہباز شریف تاریخ کے نااہل ترین حکمران ثابت ہو رہے ہیں۔شہباز شریف کی نااہلیوں کا « مزید پڑھیں