عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس اور کارکنان میں تصادم March 14, 2023 لاہور: توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس لاہور میں زمان پارک پہنچ گئی جہاں مزاحمت پر پولیس نے کارکنان پر لاٹھی چارج کردیا، واٹر کینن کا استعمال کیا « مزید پڑھیں