عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کاروائی کیس کی کاروائی روکنے کا حکم May 12, 2023 اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس روکنے کا حکم دے دیا۔توشہ خانہ فوجداری کارروائی قابل سماعت ہونے کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام « مزید پڑھیں