عمران خان نے اپنی نااہلی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا December 8, 2023 اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی و سابق چیئرمین عمران خان نے اپنی 5 سال کی نااہلی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔سابق چئیرمین عمران خان نے بیرسٹر گوہر اور علی ظفر کی وساطت « مزید پڑھیں