عمران خان اور ہمارے درمیان گفتگو ہوسکتی ہے، خرم دستگیر April 7, 2023 وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ہمارے درمیان بالکل گفتگو ہوسکتی ہے۔خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو سینیٹ کے اجلاس میں آکر تہذیب سے بات کریں۔ان کا « مزید پڑھیں