عمران اطمینان سے عید گزاریں، انکے خلاف آپریشن کا ارادہ نہیں، رانا ثنا اللّٰہ April 19, 2023 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان اطمینان سے عید گزاریں، وفاقی حکومت انکے خلاف کسی آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روکنے کا « مزید پڑھیں