علی محمد خان کو کسی بھی فوجداری مقدمے میں 18 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم July 12, 2023 پشاور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر علی محمد خان کی 18 جولائی تک ضمانت منظور کرتے ہوئے کسی بھی فوجداری مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر علی محمد خان « مزید پڑھیں