عدلیہ نے پارلیمنٹ کو سائیڈ پر رکھ دیا، وزیر داخلہ April 15, 2023 وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت اور پارلیمنٹ کو ایک سائیڈ پر رکھ دیا ہے، اب صوبائی اسمبلی میں الیکشن ہو بھی جائیں تو اُس کا نتیجہ صفر ہوگا۔ رانا ثناء نے « مزید پڑھیں