عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی، وزیر داخلہ بلوچستان February 23, 2023 بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کہا ہے کہ عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی ہے، انہوں نے گرفتاری سے پہلے وزیراعلیٰ سے مشورہ بھی کیا ہوگا۔ وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کہا ہے کہ رات کو کوئٹہ میں « مزید پڑھیں