
گردش افلاک تغےر پذےر ہوتے رہتے ہےں ۔زمانہ کروٹےں بدلتا رہتا ہے ۔کسی بھی ملک کی معےشت پر قدرتی اور غےر قدرتی آفات اثر انداز ہوتی ہےں ۔زلزلے ،آبادی مےں روز افزوں اضافہ ،سےلاب اور شدےد ترےن خشک سالی سے
جنوبی ایشیا کے ممالک میں شامل پاکستان ، بنگلہ دیش ، افغانستان ، بھوٹان ، بھارت اور مالدیپ کی ایک تہائی آبادی بھوک کا شکار ہے عالمی معاشی بحران حکمرانوں کے حاصل کردہ قرضوں اور کرپشن سے اس خطے میں