ضمنی انتخابات کا معرکہ، انتخابی مہم کا آج آخری روز، اتوار کو رائے شماری ہو گی October 14, 2022 ضمنی انتخابات کے معرکہ کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، ایک دن کے وقفے سے اتوار کو قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب کے 3 حلقوں میں زور کا جوڑ پڑے گا اور رائے شماری ہو گی۔ « مزید پڑھیں