صدر مملکت کے انتخابات سے متعلق خط پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب September 14, 2023 اسلام آباد: صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ تجویز کیے جانے کے خط کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے خط کے معاملے پر کل اہم « مزید پڑھیں