صحافت اور قائد اعظمؒ کی اسلامی صحافت مےں دلچسپی January 8, 2024 صحافت کا لفظ صحےفہ سے نکلا ہے ۔صحےفہ کے لفظی معنی ہےں کتاب ےا رسالہ ۔عرصہ دراز سے صحےفہ سے مراد اےسا مطبوعہ مواد ہے جو مقررہ وقفوں کے بعد شائع ہوتا ہے ۔صحافت کا مترادف انگرےزی لفظ جرنلزم ہے « مزید پڑھیں