شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان May 24, 2023 اسلام آباد / لاہور: تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے سیاست سے کنارہ کشی جبکہ فیاض الحسن چوہان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔شیریں مزاری نے اسلام آباد پریس کلب میں اپنے وکلا اور بیٹی ایمان مزاری کے « مزید پڑھیں