شاہین آفریدی کی برق رفتار ڈلیوری نے دنیا کو حیران کردیا August 14, 2023 کراچی: ’جیسے بجلی کا کوندا لپکا ہو‘ شاہین شاہ آفریدی کی برق رفتار ڈلیوی نے دنیا کو حیران کردیا۔پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنی خوفناک بولنگ کی وجہ سے دنیا بھر کے بیٹرز کیلیے ڈرائونا خواب بنے ہوئے ہیں، « مزید پڑھیں