سپریم کورٹ نے آڈٹ نہیں کرانا تو باقی ادارے بھی نہ کرائیں، پی اے سی May 24, 2023 اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا کہ اگر سپریم کورٹ نے آڈٹ نہیں کرانا توآئین پاکستان کو پھاڑکرپھینک دیں۔نور عالم خان کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، رجسٹرار سپریم کورٹ پیش نہیں ہوئے۔ « مزید پڑھیں