سول جج کی اہلیہ کا ملازمہ پر تشدد؛ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی July 31, 2023 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سول جج اسلام آباد کی اہلیہ کے ہاتھوں 14 سالہ ملازمہ رضوانہ پر بدترین تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے « مزید پڑھیں