سندھ کے پانی کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا، مراد علی شاہ November 23, 2024 کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پانی کے حقوق کے حوالے سے صوبے کے نقطہ نظر کو دہراتے ہوئے اعلان کیا کہ سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کسی اور طرف موڑنے کی اجازت نہیں دی جائے « مزید پڑھیں