سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پولنگ خوش اسلوبی سے جاری January 15, 2023 سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ مین تمام اضلاع میں پولنگ خوش اسلوبی سے جاری ہے۔ مرکزی کنٹرول روم اسلام آباد کل سے مسلسل مانیٹرنگ کر رہا ھے۔تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کے ساتھ رابطے « مزید پڑھیں