سعودی عرب کا پاک افغان جنگ بندی کا خیر مقدم October 20, 2025 سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونیوالے جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔یہ جنگ بندی قطر اور ترکی کی ثالثی میں دوحہ میں ہونیوالے مذاکرات کے دوران طے پائی۔دونوں فریقین 25 اکتوبر کو « مزید پڑھیں