آذربائیجان پاکستان میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا July 5, 2025 پاکستان اور آذربائیجان نے جمعہ کو 17ویں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان کی معیشت میں 2 ارب ڈالر کی آذربائیجان کی سرمایہ کاری کیلئے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے،جس سے دو طرفہ سرمایہ کاری « مزید پڑھیں