وزیر اعظم کاہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس سے خطاب! September 18, 2025 گزشتہ ہفتے فاشسٹ ریاست اسرائیل نے قطرکے دارالحکومت دوحہ پرحملہ کیا تو پاکستان نے سب سے پہلے اِس مذموم اور دہشتگردانہ فعل کی بھرپورمذمت کی۔اگلے ہی روزوزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف نے اپنے وفدکے ہمراہ قطر کا « مزید پڑھیں