سونا کشی سنہا شادی کے بعد اپنا گھر سجانے میں مصروف August 2, 2024 بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے ممبئی کے گھر کی سجاوٹ میں مصروف ہیں۔37 سالہ سوناکشی سنہا نے اپنی مصروفیات کی تصاویر کو سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کیا ہے۔انہوں نے گھر کی دیوار پر اپنی شادی کی تصاویر بھی « مزید پڑھیں