سابق ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف کارروائی August 13, 2024 ]سابق ڈی جی آئی ایس لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی حکام نے حراست میں لے لیا اور ان کیخلاف کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزامات کے تحت کورٹ مارشل کی « مزید پڑھیں