سابق فوجی حکمران پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے۔ February 5, 2023 سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نایاب بیماری amyloidosis کے ساتھ طویل جنگ کے بعد اتوار کو دبئی میں انتقال کر گئے۔ وہ 79 سال کے تھے۔ دبئی میں پاکستانی قونصل خانے اور ابوظہبی میں سفارت خانے کی ترجمان شازیہ « مزید پڑھیں