انتہا پسند ہندوو ¿ں نے درگاہ حاجی ملنگ پر زعفرانی پرچم لہرا دیئے March 7, 2025 بی جے پی کے زیر اقتدار بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ہندو انتہا پسند گروپوں کے ارکان نے حاجی ملنگ درگاہ پر زعفرانی پرچم لہرائے اور ہندوتوا کے نعرے لگائے۔ ضلع تھانے کی ملنگ گڈ پہاڑی پر سالانہ عرس کے موقع « مزید پڑھیں