ریڑھی بانوں کی رجسٹریشن ، سالانہ بنیادوں پر لائسنس جاری کرنے منصوبہ بندی ،تجاویز طلب May 7, 2023 لاہور: پنجاب میں ریڑھی بانوں کی رجسٹریشن اور انہیں سالانہ بنیادوں پر لائسنس جاری کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی گئی ، ترقی یافتہ ممالک کی طرح مخصوصی علاقوں میں جدید ڈیزائن کی ریڑھیاں لگوانے کیلئے قابل عل تجاویز طلب « مزید پڑھیں