رویت ہلال کی جھوٹی شہادت جرم قرار، حکومت نے سزا کا اعلان کردیا June 1, 2023 اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پاکستان رویت ہلال بل منظور کرلیا جس کے تحت رویت ہلال کی جھوٹی شہادت پر 3 سال قید کی سزا ہوگی۔پاکستان رویت ہلال بل 2022 میں نجی رویت ہلال کمیٹیوں کے قیام اور سرکاری اعلان « مزید پڑھیں