رومانیہ میں 25 اکتوبر مسلح افواج کا دن قومی فخر اور قربانیوں کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ October 24, 2025 اسلام آباد، رومانیہ میں ہر سال 25 اکتوبر کو رومانیائی مسلح افواج کا دن قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یہ دن ملک کی عسکری روایات، قومی وقار اور شہداء کی قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے۔ « مزید پڑھیں