راولپنڈی میں چند گھنٹوں کے دوران 14 سالہ بچی سمیت 4 خواتین قتل August 10, 2023 راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں چند گھنٹوں کے دوران خواتین کے قتل کی پے در پے وارداتوں میں 14 سالہ بچی سمیت 4 خواتین کو قتل کردیا گیا، پولیس نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔پولیس کے مطابق « مزید پڑھیں