راولپنڈی: مزید 42 افراد میں ڈینگی کی تصدیق، 11 کی حالت تشویشناک September 26, 2023 پنجاب کے شہر راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ 11 افراد کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ رواں سیزن ڈینگی کے تصدیق « مزید پڑھیں