راولپنڈی، 13 سالہ لڑکی سے تین ملزمان کی مبینہ زیادتی June 26, 2023 راولپنڈی کی گلستان کالونی میں 13 سال کی یتیم لڑکی کو تین ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور بال بھی کاٹ دیے۔پولیس نے لڑکی کے کزن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔ترجمان پولیس کے « مزید پڑھیں