رانا ثناء عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی February 25, 2023 پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر الزام عائد کردیا کہ وہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں۔یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان پر حملے میں « مزید پڑھیں