صدر میرے ساتھ رابطے میں ہیں وہ تقرری کی سمری پر مشورہ کرینگے،عمران خان November 24, 2022 لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی تقرری کی سمری پر مجھ سے مشورہ کرینگے۔ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ صدر کے پاس جو بھی میری سمری جائے گی،وہ میرے « مزید پڑھیں