دہشت گردی سر اٹھا رہی ہے جو سیاسی جماعتوں کی ناکامی ہے،شاہد خاقان February 20, 2023 کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو جیل میں ڈالنے سے ملک کے معاشی حالات بہتر نہیں ہوں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی نظام میں « مزید پڑھیں