
افواجِ پاکستان اور غیور پاکستانی قوم دہشت گردی کے خلاف گزشتہ دو دہائیوں سے جس عزم، ہمت اور استقلال کے ساتھ آہنی دیوار بن کر کھڑی ہے، اُس کی مثال خطّے میں کہیں اور نہیں ملتی۔ہرقسم کی دہشتگردی کے خلاف
وطن کی سرزمین درو دیوار آب و ہوا فضا اور ماحول سے قدرتی طور پر لگا ایک فطری جذبہ ہوتا ہے اور ہر ایک اس کی بقا اور حفاظت کیلئے محنت اور جدوجہد کرتا ہے آزاد وطن ہی میں انسان