دو ماہ کی تو حکومت رہ گئی عزت سے معاملات نمٹاکر گھر جائیں،اسلام آباد ہائیکورٹ June 22, 2023 اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے مستقل ڈی جی کی تعیناتی کے لیے وفاقی کابینہ کو بھجوائے گئے معاملے پر چار ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ طلب کر لی ۔جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے « مزید پڑھیں