دوبارہ دانت اگانے والی دنیا کی پہلی دوا جلد انسانوں پر آزمائی جائے گی July 14, 2023 اوساکا: جاپانی سائنسدانون نے ایک بہت اچھی خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تیارکردہ دوا دانتوں سے محروم افراد میں دوبارہ نیا دانت اگاسکتی ہے۔ تجربہ گاہی آزمائش کے بعد اگلے سال یہ دوا انسانی آزمائش « مزید پڑھیں