دماغ کو توانا رکھنا ہے تو کچھ وزن بھی اٹھائیں February 24, 2023 پینسلوانیا: اگرآپ عمر کے کسی بھی دور سے گزر رہے ہیں تو اس وقت وزن اٹھانے کی عادت آپ کو دماغی طور پر مضبوط بنا سکتی ہے۔ اس طرح دماغی اور اعصابی عارضوں کو بھی ٹالا جاسکتا ہے۔اگرچہ جسمانی سرگرمی « مزید پڑھیں