دفتر خارجہ نے ’عمران خان اور انتخابات‘ سے متعلق زلمے خلیل زاد کا بیان مسترد کردیا March 16, 2023 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے ’’پاکستان میں انتخابات اور عمران خان کی گرفتاری‘‘ سے متعلق افغانستان میں سابق امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی سطح پر چیلنجز سے « مزید پڑھیں