دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا: صبا قمر October 9, 2023 کراچی: حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے فلسطین کے حق میں اپنی آواز اُٹھا دی۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے ہفتہ کے روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے « مزید پڑھیں