خوش ہوں کہ سیف علی خان سے 10 سال چھوٹی ہوں ، اداکارہ کرینہ نے حیران کن بات کہہ دیا September 17, 2023 کرینہ کپور نے کہا ہے کہ شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا ، رشتے میں عزت ہونی چاہیے ۔کرینہ کپور نے کہا کہ عمر کی کیا اہمیت ہے ؟ سیف پہلے سے زیادہ خوبصورت نظر آتے ہیں « مزید پڑھیں