’ خود تو فرار ہو ،اور باتیں سنو !!! ‘ فواد چوہدری کی اہلیہ کا شہباز گل کو جواب July 11, 2023 پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری نے شہبازگل کی ٹوئٹ پر جوابی ٹوئٹ داغ دی۔ شہباز گل نے اپنی ٹوئٹ میں اطلاع دیتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان نے علی زیدی، عمران « مزید پڑھیں