حکومت نے فلم سازی کی صنعت کو بحران سے نکالنے کیلئے بڑا اعلان کر دیا June 19, 2023 اسلام آباد: وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت فلم، ڈاکومنٹری اور ڈرامہ تیار کرنے پر فنڈز فراہم کرے گی جبکہ فلم سازوں کو آمدن پر ٹیکس استثنیٰ ملے گا۔نیشنل امیچورفلم فیسٹیول ایوارڈ کیلئے ہائی اچیورز سے خطاب « مزید پڑھیں