8بجے دکانیں بندکرنے کاحکومتی فیصلہ June 7, 2023 ہماری حکومتیں بجلی کی پیداوار بڑھانے کی بجائے بجلی بچانے پر زور دیتی چلی آئی ہیں، پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے چارموسم عطاءکئے ہیں اوروافرآبی ذخائرمہیاکررکھے ہیں جس کو زیراستعمال لاکرہم سستی پن بجلی تیارکرسکتے ہیں مگر وجہ سمجھ نہیں « مزید پڑھیں