بنوں کینٹ میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیاگیا March 5, 2025 سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں بنوں چھانی پر دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے کو کامیابی سے ناکام بناتے ہوئے، کم از کم چھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔حملے کی کوشش میں عسکریت پسند گروپ « مزید پڑھیں