حساس معاملات پر گفتگو مستقبل میں لیک ہوسکتی ہے، بابراعظم کو خدشہ November 3, 2023 سینئر عہدیدار اور بابراعظم کی نجی چینل پر واٹس ایپ چیٹ لیک ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کپتان کا ردعمل سامنے آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینئر عہدیدار اور کپتان بابراعظم کے درمیان چیٹ لیک « مزید پڑھیں