تیر اور شیر کے درمیان یہ شادی تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے ، حافظ حمد اللہ February 22, 2024 جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ شیر اور شیر کی یہ شادی کسی تیسری قوت نے زبردستی کرائی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سے پوچھیں، « مزید پڑھیں